Nov 17, 2009

The Slogan of Bhagat Singh


A  revolution in the bloody fighting is signals in the individual revenge not a capacity of this bomb and the pistol. injustice based on the change in the present system is revolution.
The revolution at the murder of youthfulness incense come up with the process.
The revolution of humanity, which is no right can be snatched. 
The natty or Labor all are important element of their powers, but against labor snatched the fruit are basic rights and they can reflect deprived.

بھگت سنگھ کا نعرہ
’انقلاب کسی خونی لڑائی میں الجھنا نہیں ہے‘ نہ اس میں انفرادی انتقام کی کوئی گنجائش ہے۔ یہ بم اور پستول کا کوئی مسلک نہیں ہے۔ ناانصافی پر مبنی موجودہ نظام کی تبدیلی انقلاب ہے‘۔
’اس انقلاب کے مقتل پر ہم اپنی جوانی لوبان کی مثل لے کر آئے ہیں‘۔
’انقلاب انسانیت کا ایسا حق ہے‘ جسے کوئی نہیں چھین سکتا‘۔
’کاریگر یا مزدور سماج کا سب سے ضروری عنصر ہیں لیکن استحصالی قوتیں ان کی محنت کا ثمر چھین لیتی ہیں اور انہیں بنیادی حقوق سے بھی محروم کردیتی ہیں‘۔

بھگت سنگھ

No comments:

Post a Comment